آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
100 ویمن: آئن سٹائن- مگر وہ نہیں جسے آپ جانتے ہیں
ملیوا آئن سٹائن ایک بہترین ماہرِ طبیعیات تھیں لیکن تاریخ دانوں کا خیال ہے کہ البرٹ آئن سٹائن سے شادی کے بعد ان کے اپنے کارناموں کا زیادہ ذکر نہیں ہوتا۔ اگرچہ ملیوا نے آئن سٹائن کے ساتھ اور ان کے لیے کام نہیں کیا لیکن ان کے کام کو وہ شناخت نہیں ملی جس کی وہ حقدار تھیں۔