دنیا سے کیلا ناپید ہونے کا خطرہ
آج آپ کیلے دکان سے خرید سکتے ہیں لیکن دنیا میں کیلے کے ناپید ہونے کا خطرہ لاحق ہو گیا ہے۔ محققین کو خطرہ ہے کہ اگر پاناما نامی بیماری لاطینی امریکہ پہنچ گئی جو کہ دنیا میں کیلے کی پیداوار کا سب سے بڑا خطہ ہے تو یہ ختم بھی ہو سکتا ہے۔ اس بارے میں دیکھیے یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔