فیک نیوز سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟

،ویڈیو کیپشنجعلی خبروں کے جھانسے میں آنے سے کیسا بچا جائے

جعلی خبر ایک سیب کی طرح ہو سکتی ہے۔ دیکھنے میں مزیدار لیکن اندر سے خراب۔ جعلی خبروں سے بچنے کے لیے ویڈیو میں بیان کی گئی چند باتوں کو دھیان میں رکھیں اور ماحول کو زہریلا کرنے سے بچیں۔ دیکھیے جعلی خبروں کے بارے میں ویڈیو۔