پاکستانی سائنسدانوں نے سستی مصنوعی جلد کیسے تیار کی؟

،ویڈیو کیپشنجلد

پاکستان میں ڈاکٹروں اور سائنسدانوں کے اشتراک نے مقامی سطح پر انسانی جلد کا حیاتیاتی نعم البدل تیار کر لیا ہے۔ پہلے یہ درآمد کرنی پڑتی تھی اور وہ عام آدمی کی پہنچ سے باہر تھی۔

اب لاہور کے جناح ہسپتال کے برن سنٹر میں قائم لیبارٹری میں یہ جلد تیار ہو رہی ہے۔

یہ کیسے تیار کی جاتی ہے؟ اس پیچیدہ عمل کو سمجھنے کے لیے دیکھیے بی بی سی کے عمر دراز کی یہ ویڈیو۔