غار کی دیوار پر گائے کا چالیس ہزار سال قدیم نقش دریافت
انڈونیشیا اور آسٹریلیا کے ماہرین کی ایک مشترکہ ٹیم دشوار گزار راستے سے گزرتے ہوئے دور افتادہ علاقے میں واقع غار تک پہنچی جہاں انھیں دیواروں پر جانوروں کے ہزاروں برس قدم نقش ملے اور ان میں گائے کے نقش کو اب تک کی قدیم ترین پینٹنگ کہا جا رہا ہے۔