آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
دودھ کے دانت بھی اہم ہوتے ہیں؟
عام خیال ہے کہ دودھ کہ دانت اتنے اہم نہیں ہوتے کیونکہ ان کی جگہ پکے دانت آجائیں گے۔
لیکن ایسا نہیں ہے۔
دودھ کے دانت بچوں کے کھانے کی عادات، بولنے کی صلاحیت، نشو ونما اور شخصی اعتماد کے لیے بہت ضروری ہیں۔ زندگی کے ابتدائی دنوں میں ہی صحت مند دانتوں کی عادات ساری عمر منہ کی صحت کا باعث بنتی ہیں۔