آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
انٹارکٹیکا: مستطیل شکل کے برفانی تودے نے سب کو حیران کر دیا
امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے فوٹیج جاری کی ہے جس میں انٹارکٹیکا میں مستطیل شکل کا ایک برفانی تودہ تیر رہا ہے۔ ناسا کا کہنا ہے کہ تودہ برفانی شیلف سے حال ہیں میں علیحدہ ہوا ہے۔ اس شکل کے برفانی تودے کا دیکھا جانا کوئی نئی بات نہیں ہے۔ اس شکل کے تودوں کو ٹیبولر برفانی تودہ کہتے ہیں۔