کراچی کے بیچوں بیچ جنگل اگانے کا منصوبہ

کراچی سے تعلق رکھنے والے شہزاد قریشی نے کلفٹن کے ایک پارک میں ایک چھوٹا سا جنگل تو اگا لیا ہے۔ وہ اب سے پھیلانا چاہتے ہیں مگر انتظامیہ کو ان کے منصوبے کی رفتار پسند نہیں آ رہی۔