آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
مغربی ممالک میں مردوں کے نطفے کا معیار کیوں گر رہا ہے؟
ایک نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ مغربی ممالک میں مردوں کے نطفے کا معیار گر رہا ہے۔ اور اس کی وجہ سے مردوں کو بانجھ پن کے مسئلے کا سامنا ہو سکتا ہے۔ لیکن ایسا کیوں ہو رہا ہے؟