ایلون مسک نے آسمان روشن کر دیا

،ویڈیو کیپشنایلون مسک نے آسمان روشن کر دیا

سپیس ایکس نے 30ویں مرتبہ کامیابی سے ایک راکٹ کو واپس لینڈ کروایا ہے۔ دیکھیے یہ مناظر جو لاس اینجلس کے ساحلی علاقے کو روشن کر رہے ہیں۔