آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ورزش کے وقت سُستی کیوں ہوتی ہے
جب جسمانی ورزش کرنا ہوتی ہے تو دل چاہتا ہے کہ ہم آرام کریں۔ ماہرین کے مطابق اس کی وجہ یہ بھی ہوسکتی ہے کہ ہمارا دماغ اُس وقت ہمارے خلاف کام کررہا ہوتا ہے، اور شاید ہمارا ہزاروں برس کا ارتقائی سفر جو جسم کی توانائی محفوظ کرنے کو ترجیح دے رہا ہوتا ہے۔