اشاروں کی زبان کا عالمی دن: زبان والوں کے لیے بے زبانوں کی بولی
اقوام متحدہ نے 23 ستمبر کو اشاروں کی زبان کا عالمی قرار دیا ہے، جو کہ اس سال پہلی مرتبہ منایا گیا۔
اسی مناسبت سے اسلام آباد میں پاکستان یوتھ فیڈریشن آف ڈیف اینڈ ہارڈ آف ہیئرنگ کی جانب سے ایک منفرد پروگرام کا انعقاد کیا گیاجس میں قوّت سماعت رکھنے والوں کے لیے اشاروں کی زبان کی بنیادی تربیت دی گئی۔
یہ تربیت کتنی کامیاب رہی، دیکھیے موسیٰ یاوری کی اس ویڈیو میں۔



