آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
جوان خون میں پوشیدہ ہے زندگی کا راز
لگتا ہے ڈریکولا ٹھیک ہی کہتا تھا!
تازہ تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ ’جوان خون‘ کی مدد سے انسان اپنی زندگی طویل کر سکتا ہے اور کینسر اور امراضِ قلب جیسی مہلک بیماریوں سے چھٹکارا پا سکتا ہے۔ اس حیرت انگیز پیش رفت کے حوالے سے دیکھیے یہ دلچسپ ویڈیو۔