مردوں کو بعض خواتین کے جسم کی بو کیوں پسند ہوتی ہے؟
سائنسدانوں نے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ مردوں کو بعض خواتین کی بدبو بھی کیوں پسند ہوتی ہے اور انہیں اس کا جواب بھی مل گیا ہے۔ ایسا ان خواتین کے ہارمونز کی وجہ سے ہوتا ہے۔ مزید کاننے کی لیے دیکھیے یہ دلچسپ ویڈیو۔

