آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
انڈیا: گٹر کے پانی سے بنائے گئے ریشم کی ساڑھی
انڈیا کے شہر بنگلور میں گٹر کا پانی استعمال کر کے شہتوت اگایا جاتا ہے جس کے پتے کھا کر ریشم کے کیڑے ریشم بناتے ہیں اور اسی ریشم سے ساڑھیاں تیار کی جاتی ہیں۔