آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
نئی ایپل واچ آپ کی صحت کا بھی خیال رکھتی ہے!
امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنے آئی فون X کے تین نئے اور طاقتور ماڈل متعارف کروائے ہیں جن میں سے دو کی سکرین پہلے سے زیادہ بڑی ہے۔ لیکن نئے آئی فون اور ایپل واچ میں اس کے علاوہ کیا کچھ مزید نیا ہے؟ دیکھیے اس ویڈیو میں۔