آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
’میں کاہل نہیں بس دماغ ہی سستی کرتا ہے‘
جریدے ’سائیکلوجیکل سائنس‘ میں چھپنے والی ایک تحقیق کے مطابق دماغ کے دو ایسے حصے دریافت ہوئے ہیں جو یہ بتاتے ہیں کہ ہم ’کام کرنے والے ہیں‘ یا ’اسے ٹالنے والے‘۔
دیکھیے کہ کچھ سائنسدان کیوں کہتے ہیں کہ سستی یا چیزوں کو ٹالنا سب کچھ دماغ میں ہوتا ہے۔