کراچی کی گرمی کا توڑ صرف درخت ہی ہیں؟
کراچی میں گرمی کا دباؤ بڑھا تو سوشل میڈیا پر ایک 'درخت لگاؤ' مہم نے بھی تیزی پکڑ لی۔ مگر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ محض درخت لگانے سے معاملہ حل ہو جائے گا یا اس وقت کراچی میں گرمی میں اضافے کی اور بھی وجوہات ہیں۔ نامہ نگار سحر بلوچ نے ماہرین سے یہی سوال پوچھا۔۔۔


