آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
سیالکوٹ میں بننے والے جدید لیکن سستے مصنوعی اعضا
اسد رضا اور ان کے دوست ٹیکنالوجی کی مدد سے پاکستان میں طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے کوشاں ہیں۔ ان کی کپمنی نیوروسٹک پاکستان میں جدید ترین مصنوعی اعضا بناتی ہے جو عام دستیاب اعضا سے نہ صرف بہتر ہیں بلکہ سستے بھی۔ دیکھیے تابندہ کوکب کی رپورٹ۔