آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
’ہمارے گاؤں میں جس نے مصنوعی ٹانگ لگوائی، وہ نہیں بچا’
صوبہ پنجاب کے شہر مظفر گڑھ میں، 65 سالہ کریم بخش بیساکھی پکڑے اپنی بنجر زمین کو آہ کر بھر کر دیکھتے ہیں۔ ایک وقت تھا ان کھیتوں میں ہریالی لہلہاتی تھی پھر کریم کو ذیابیطس یا شوگر کی بیماری ہو گئی۔ دیکھتے ہی دیکھتے اس مرض نے انہیں معذور اور ان کے کھلیانوں کو ویران کر دیا۔ ہماری ساتھی حنا سعید نے کریم سے ملاقات کی۔۔۔