آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
نوجوان ماہرِ فلکیات نظامِ شمسی کے تعاقب میں
پاکستان کے تعلیمی نظام کے بارے میں تصور ہے کہ اس میں صرف بچوں کو امتحان پاس کرنے کے طریقے سکھائے جاتے ہیں جن کا عملی زندگی سے کوئی تعلق نہیں۔ لیکن چند نوجوان سائنس اور فلکیات کو کلاس کی حدود سے چھڑا کر طالبعلموں کے دلوں میں سمونا چاہتے ہیں۔ موسیٰ یاوری ہمیں ملوا رہے ہیں ایک ایسے جنونی سے جو فلک شناسی کو عام کرنا چاہتے ہیں۔