فیس بک کا ڈیٹا کیمبرج اینالیٹکا نے کیسے استعمال کیا؟
ڈیٹا کمپنی کیمبرج اینیلیٹکا کا دعویٰ ہے کہ اس کے ڈیٹا نے امریکی صدر ٹرمپ کو وائٹ ہاؤس تک پہنچنے میں مدد دی۔ کمپنی کا یہ دعویٰ بھی ہے کہ اس نے تمام امریکی ووٹرز کا نفسیاتی خاکہ تیار کیا ہوا ہے۔