منچھر جھیل کنارے پانی ندارد!

،ویڈیو کیپشنمنچھر کے ماہی گیر بیروزگار اور پینے کے پانی سے بھی محروم ہیں

پاکستان میں میٹھے پانی کی سب سے بڑی جھیل منچھر کے ماہی گیر بیروزگار ہونے کے بعد اب پینے کے پانی سے بھی محروم ہیں۔ سپریم کورٹ نے سنہ 2010 میں جھیل کی بحالی کا حکم دیا تھا لیکن جھیل کی آلودگی میں کمی کے لیے کوئی اقدامات نہیں اٹھائے گئے۔ عالمی یومِ آب پر ریاض سہیل کی رپورٹ