آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ایسا گلیشیئر جو بار بار بنتا اور ٹوٹتا ہے
ارجنٹینا میں موجود ایک ایسا گلیشیئر ہے جو بار بار بنتا اور ٹوٹتا ہے لیکن ایسا ماحولیاتی حرارت کی وجہ سے ہرگز نہیں ہے یہ تو ہر چند برسوں میں ہوتا ہے، کیوں؟ یہ جاننے کے لیے ویڈیو دیکھیں۔