دریائے چترال کا شفاف پانی آلودگی کی نذر

،ویڈیو کیپشندریائے چترال کا صاف پانی آلودگی کی نذر ہورہا ہے

پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخواہ کے پہاڑی ضلع چترال میں کچھ عرصے سے دریا کے کنارے گندگی کے ڈھیر بڑھتے جارہے ہیں جس سے نہ صرف پانی آلودہ ہوتا جارہا ہے بلکہ آبی حیات کو بھی شدید خطرات لاحق ہیں۔ چترال سے بلال احمد کی رپورٹ