آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پاکستانی طوطے یورپ کے لیے وبالِ جان کیوں؟
یورپی ممالک جہاں آج کل تارکین وطن کے مسائل پر توجہ دی جا رہی ہے وہیں پاکستانی طوطوں کو ملک بدر کرنے کا منصوبہ کیوں بنایا جا رہا ہے؟ دیکھیے اس ویڈیو میں۔