آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
آخر یورپ میں اتنی سردی ہوئی کیسے؟
یورپ کا زیادہ تر حصہ برف کی موٹی تہہ میں ڈھک چکا ہے۔ برطانیہ میں برف باری کا سبب بننے والی سرد مشرقی ہواؤں کو ’بیسٹ فرام دا ایسٹ‘ کا نام دیا گیا ہے۔ لیکن آخر اتنی سردی ہوئی کیسے؟ اس ویڈیو میں اسے بڑے دلچسپ اور آسان طریقے سے سمجھایا گیا ہے۔