تھرپارکر: سائنسی میلے میں بچوں کے من پسند سائنسی تجربات

،ویڈیو کیپشنتھرپارکر کے شہر مٹھی میں بچوں کا سائنسی میلہ منعقد ہوا ہے

پاکستان کے صوبہ سندھ کے شہر مِٹھی میں اس بار ایک انوکھا میلہ لگا ہے جس میں یہاں رہنے والے بچے اپنے من پسند سائنسی تجربات کا عملی مظاہرہ پیش کر رہے ہیں۔ دیکھیے سحر بلوچ کی ڈیجٹیل رپورٹ۔