گاجی شاہ کی درگاہ پر ذہنی مریضوں کی بھیڑ

،ویڈیو کیپشنپاکستان میں ذہنی امراض کے علاج کے لیے سہولیات بہت محدود ہیں

پاکستان میں ذہنی امراض کے علاج کے لیے سہولیات بہت محدود ہیں۔ لاعلمی اور سہولیات کے فقدان کے سبب لوگ مزاروں کا رخ کرتے ہیں۔ صوبہ سندھ کے پہاڑوں میں واقع گاجی شاہ کی درگاہ پر بھی ایسے مریض آتے ہیں۔ دیکھیے ریاض سہیل کی ڈیجیٹل رپورٹ