ملیں دنیا کی سب سے چھوٹی بلی سے

سری لنکا اور انڈیا میں پائی جانے والی نادر قسم کی بلی دنیا کی سب سے چھوٹی بلی شمار کی جاتی ہے جس کا وزن ایک کلو گرام سے کچھ ہی زیادہ ہوتا ہے۔