برطانیہ میں وزرات تنہائی کے قیام کی ضرورت کیوں پیش آئی؟

،ویڈیو کیپشنوزارتِ تنہائی کی ضرورت کیوں درپیش آئی ہے؟

ایک اندازے کے مطابق برطانیہ میں 75 سال اور اس سے زائد عمر کی نصف آبادی تنہا رہتی ہے اور ان میں سے بیشتر کا کہنا ہے کہ وہ کئی دن اور کئی ہفتے کوئی سماجی رابطہ نہیں رکھتے۔ لیکن تنہائی نوجوانوں کو بھی متاثر کر رہی ہے۔ حکومت کی جانب سے اس مسئلے کے حل کے لیے ایک نئی وزارت کا اعلان کیا ہے۔