ایئربس کا مسافر طیارہ اے 380 ایک ’سفید ہاتھی‘ ثابت ہوا ہے

،ویڈیو کیپشنیورپی کمپنی ایئربس کا طیارہ اے 380 زیادہ توجہ حاصل نہیں کر سکا

یورپی کمپنی ایئربس کا طیارہ اے 380 زیادہ توجہ حاصل نہیں کر سکا اور کمپنی کا کہنا ہے کہ اگر جہاز کے مزید خریدار نہ ملے تو اس کی پیداوار بند کر سکتے ہیں۔