دنیا کے امیر ترین آدمی سے ملیے

،ویڈیو کیپشنایمیزون کے مالک جیف بیزوس دنیا کے امیر ترین شخص ہیں

ایمیزون کے مالک جیف بیزوس دنیا کے امیر ترین شخص ہیں لیکن ان کا بچپن بہت عام سا تھا۔ ان کے بارے میں مزید جاننے کے لیے یہ ویڈیو دیکھیے۔