آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
2018: دنیا کے سب سے طاقتور راکٹ کی منزل کیا ہو گی؟
سنہ 2018 میں سائنس کی دنیا میں کیا ہونے والا ہے؟ مریخ پر کھدائی، عطارد پر خلائی گاڑی، ایک کھرب ٹن وزنی برف کے تودے پر تحقیق سب انسان کے ایجنڈے پر ہیں۔
بی بی سی کی اس وڈیو میں دیکھیے کہ سائنس کے اگلے ایک سال کے ٹارگٹ کیا ہیں؟