آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ٹیکنالوجی کیسے ملازمت پیشہ خواتین کے لیے معاون بنی؟
پاکستان میں سہولیات کے فقدان کی وجہ سے اکثر ملازمت پیشہ خواتین شادی کے بعد نوکری چھوڑ کر گھر بیٹھ جاتی ہیں لیکن اب رائز مام نامی موبائل اپپ نے اُن کی یہ مشکل آسان کر دی ہے۔ حمیرا کنول کی ڈیجیٹل رپورٹ