پاپ کارن کے بارے میں پانچ چیزیں جو آپ نہیں جانتے

،ویڈیو کیپشنپاپ کارن دنیا میں پکائی جانے والی قدیم ترین خوراکوں میں سے ہے

آپ نے پاپ کارن تو یقیناً کھائے ہی ہوں گے سنیما گھر میں یا بھر اپنے گھر کے لاؤنچ میں ٹی وی سکرین کے سامنے بیٹھ کر۔ سوال یہ ہے کہ آپ پاپ کارن کے بارے میں کیا کچھ جانتے ہیں؟