’بھیڑیں انسانی چہرے پہچان سکتی ہیں‘

،ویڈیو کیپشنبھیڑوں میں انسان اور بندر کی طرح چہروں کو شناخت کرنے کی صلاحیت موجود ہے

کیمبرج یونیورسٹی کی ایک تحقیق کے مطابق بھیڑوں میں انسان اور بندر کی طرح چہروں کو شناخت کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔