اُدھؤ بھرالی: انڈیا کا بےتکان موجد

،ویڈیو کیپشنہاتھوں سے معذور راج رحمان بھرالی کی ایک ایجاد کے نتیجے میں بغیر مدد کے کھانا کھا سکتے ہیں

انڈیا سے تعلق رکھنے والے اُدھؤ بھرالی خود کو چیزیں ایجاد کرنے سے نہیں روک سکتے اور وہ اب تک 140 سے زیادہ ایجادات کر چکے ہیں۔