آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ڈاکٹروں کا مددگار سولر سوٹ کیس
ترقی پذیر ممالک کے ہسپتالوں میں بعض اوقات بجلی کی بندش مہلک بھی ثابت ہو سکتی ہے۔ اس صورتحال کو دیکھتے ہوئے امریکہ کی ڈاکٹر لارا سٹیچل نے شمسی توانائی سے چلنے والا ایک سوٹ کیس تیار کیا جس کا مقصد یہ تھا کہ ڈاکٹر کو درکار بجلی ہر وقت دستیاب رہے۔