غدائیت کے اعتبار سے ٹماٹر ہمارے لیے کتنا ضروری ہے؟

،آڈیو کیپشنغدائیت کے اعتبار سے ٹماٹر ہمارے لیے کتنا ضروری ہے؟
وقت اشاعت

ماہرِ غذائیت ڈاکٹر آمنہ مجیب خان نے بی بی سی کو بتایا کہ غدائیت کے اعتبار سے ٹماٹر ہمارے لیے کتنا ضروری ہے؟ اور کیا ہم اس کے بغیر گذارا کر سکتے ہیں؟