کوہ ہمالیہ میں انسان کے تیار کردہ گلیشیئرز

،ویڈیو کیپشنکوہ ہمالیہ کے گلیشیئرز سکڑ رہے ہیں اور مقامی افراد کو پانی کی شدید کمی کا سامنا ہے

کوہ ہمالیہ کے گلیشیئرز سکڑ رہے ہیں اور مقامی افراد کو پانی کی شدید کمی کے بعد انجینیئرز نئے گلیشئیر تیار کر رہے ہیں۔

line
bbc

بی بی سی انو ویٹرز جنوبی ایشیا میں مختلف مسائل اور چیلینجز کو حل کرنے کے انوکھے ذرائع کے بارے میں سیریز ہے۔

کیا آپ نے کبھی ہندی زبان کا لفظ 'جگاڑ' سنا ہے؟ اس کا مطلب ہے سستا حل۔

اگر آپ نے کوئی ایسی انوکھا حل تخلیق کیا ہو تو ہمیں [email protected] پر تصویر بھیجیں اور ہمارے ٹوئٹر ہینڈل @ BBCUrduBBCUrdu پر ہیش ٹیگ #BBCInnovators اور #Jugaad کے ساتھ ہمیں ٹویٹ کریں۔