انڈین ٹیم چاند پر روبوٹ بھیجنے کے لیے کوشاں

،ویڈیو کیپشنانڈین ٹیم چاند پر روبوٹ بھیجنے کے لیے کوشاں

انڈیا کی سٹارٹ اپ کمپنی ٹیم انڈس چاہتی ہے کہ وہ چاند پر ایک خلائی روبوٹ اتارے۔ وہ کتنے کامیاب ہو سکتے ہیں؟ گوگل کے لونر ایکس پرائز کے مقابلے میں شامل ٹیم انڈس کی کوششوں پر ایک نظر۔