نئی خلائی دوڑ کون جیتے گا؟

خلائی صنعت ایک بڑا کاروبار ہے۔ ماضی میں یہ امریکہ اور روس کے درمیان دوڑ ہوا کرتی تھی لیکن اب اس میں نجی کمپنیاں بھی شامل ہو رہی ہیں۔اس خلائی دوڑ کی مالیت کیا ہے اور یہ کیسے تبدیل ہوئی ہے؟