گدھوں کی افزائش کا منصوبہ

،ویڈیو کیپشنگدھوں کی افزائش کا منصوبہ

گدھ ماحول کو آلودگی سے پاک کرتے ہیں۔ پاکستان میں ورلڈ وائلڈ لائف فنڈ نے گدھوں کی ختم ہوتی ہوئی نسل کو بچانے کے لیے چھانگا مانگا کے جنگلات میں ایک منصوبہ شروع کیا۔ بی بی سی کی نامہ نگار حنا سعید کی ڈیجیٹل رپورٹ