آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
میتھین گیس کھانے والے بیکٹیریا کی مدد سے ماحول دوست سوشی کی پیداوار
کیلی فورنیا کی ایک کمپنی میتھین گیس کھانے والے بیکٹیریا کی مدد سے ایسی خوراک تیار کر رہی ہے جسے کھانے والی مچھلیوں سے آپ ماحول دوست سوشی کی پیداوار بڑھا سکتے ہیں۔