کیسینی کے 13 سالہ سفر کا خاتمہ

،ویڈیو کیپشنسیارہ زحل کے گرد 13 برس سے محوِ پرواز خلائی جہاز کیسینی جمعے کو اس سیارے کے مدار میں داخل ہو کر جل کر تباہ ہو جائے گا

سیارہ زحل کے گرد 13 برس سے محوِ پرواز خلائی جہاز کیسینی جمعے کو اس سیارے کے مدار میں داخل ہو کر جل کر تباہ ہو جائے گا۔ کیسینی کے اس ایک دہائی سے زیادہ طویل سفر کا ڈیجیٹل احوال۔