جب ایپل کو آئی فون 10 کی رونمائی پر خجالت کا سامنا کرنا پڑا

،ویڈیو کیپشنApple's Craig Federighi in a tough spot

گذشتہ رات ایپل کے نئے آئی فون 10 کی رونمائی کے موقعے پر ایپل کے سافٹ ویئر چیف کریگ فیڈریگی کو اس وقت سخت خجالت کا سامنا کرنا پڑا جب آئی فون نے ان کا چہرہ دیکھ کر کھلنے سے انکار کر دیا۔ فیڈریگی کو مجبوراً دوسرا فون اٹھا کر استعمال کرنا پڑا۔