کینیڈا میں شہابِ ثاقب گرنے کا منظر

کینیڈا کے علاقے برٹش کولمبیا میں ایک مکان کے سکیورٹی کیمرے پر رات کو شہابِ ثاقب گرنے کا منظر ریکارڈ ہو گیا۔