گینڈوں کو معدوم ہونے سے کیسے بچایا جائے؟

،ویڈیو کیپشنکیا گینڈوں کے سینگ کی فروخت کے کاروبار سے گینڈوں کی نسل معدوم ہونے سے بچ سکے گی؟

گینڈوں کی افزائش کرنے والوں کے مطابق سینگ کے فروخت کے کاروبار پر پابندی کا کوئئ فائدہ نہیں ہے اور اسے قانونی حیثیت دے دینی چاہیے لیکن جانوروں کے تحفظ کے لیے کام کرنے والوں کو اس تجویز پر خدشات ہیں۔