امریکہ میں دہائیوں بعد مکمل سورج گرہن کا نظارہ

امریکہ میں پیر کو کروڑوں لوگوں نے کئی برسوں کے بعد دم بخود کردینے والا مکمل سورج گرہن دیکھا

سورج گرہن

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنامریکہ میں پیر کو کروڑوں لوگوں نے کئی برسوں کے بعد دم بخود کردینے والا مکمل سورج گرہن دیکھا
سورج گرہن

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنامریکہ کی 48 ریاستوں میں 38 برس بعد مکمل سورج گرہن کا نظارہ دیکھا گیا جبکہ 1918 کے بعد پہلی بار امریکہ کے ایک کونے سے دوسرے کونے تک سورج کو مکمل گرہن لگا
سورج گرہن

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنامریکی صدر ٹرمپ نے بھی وائٹ ہاؤس میں اہلخانہ کے ساتھ سورج گرہن کا نظارہ کیا
سورج گرہن

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنامریکہ میں مختلف مقامات پر سورج گرہن دیکھنے کے لیے خصوصی انتظامات کیے گئے تھے جبکہ اکثر جگہوں پر میلے کا سماں تھا
سورج گرہن

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنبے شمار افراد کبھی کبھار ظاہر ہونے والے فطرت کے اس منظر کو دیکھنے کے لیے بےتاب تھے،
سورج گرہن

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنتاہم ماہرین نے انھیں مشورہ دیا تھا کہ وہ سورج کو براہِ راست نہ دیکھیں۔
سورج گرہن

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنسورج گرہن اس وقت وقوع پذیر ہوتا ہے جب چاند اپنے مدار میں چکر لگاتے ہوئے زمین اور سورج کے درمیان آ جاتا ہے
سورج گرہن

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنسورج گرہن کے موقعوں پر لوگوں کو ہمیشہ احتیاط برنتے کے لیے کہا جاتا ہے
سورج گرہن

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنسورج گرہن کے منظر دیکھنے کے لیے خاص قسم کے چشمے، دوربینیں اور دوسرے آلات کے استعمال پر زور دیا جاتا ہے
سورج گرہن

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنجزوی سورج گرہن میں چاند مکمل طور پر زمین اور سورج کے درمیان نہیں آتا ہے